اردو محفل فورم

ص
صائمہ شاہ
میں نے کبھی آپ کو کسی قسم کی گستاخانہ سرگرمی میں ملوث نہیں دیکھا اسی تسلی کے ساتھ آپ سے کچھ الفاظ کا تبادلہ ہوجاتا ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
تشکرانہ ریٹنگ سمجھ لیجئے
ص
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ
ص
صائمہ شاہ
آپ کو مہا بھارت والی نظم مل گئی ؟
قیصرانی
قیصرانی
جی ابھی تک نہیں مل سکی۔ انگریزی ایڈیشن ہے میرے پاس۔ لیکن اردو میں پڑھنا زیادہ بہتر رہتا :(
ص
صائمہ شاہ
ہممم کوشش جاری رکھیے مل ہی جاے گی
قیصرانی
قیصرانی
اپنی سی کوشش کر لی۔ نہیں ملی تو بس رہنے دی :) ملنی ہوگی تو کبھی نہ کبھی مل جائے گی۔ ابھی بھی کنڈل پر بے شمار کتب ان پڑھی ہیں۔ وقت ہی گذارنا ہے نا
ص
صائمہ شاہ
اپنی کنڈل کچھ دنوں کے لیے مجھے بھیج دیں :)
قیصرانی
قیصرانی
جب حکم کریں بھیج دیتا ہوں۔ میرے پاس کنڈل ایپ ہے۔ ٹیبلٹ، پی سی اور فون پر بھی یہ ایپ چل رہا ہے۔ اس لئے کنڈل کی فی الوقت ضرورت بھی نہیں :)
ص
صائمہ شاہ
شکریہ
کنڈل کے ساتھ ساتھ وقت بھی درکار ہے وہ کہاں سے لاوں گی :)
قیصرانی
قیصرانی
وقت بھی بھیج دوں؟ یا پھر دوسرا کنڈل بھیج دوں جس میں وائس فنکشن موجود ہے یعنی وہ پڑھ کر سناتا رہے؟
ص
صائمہ شاہ
:) بھاگ دوڑ میں پڑھنے کا مزہ کرکرہ ہوجاتا ہے اس لیے وقت درکار ہے فرصت سے سکون سے پڑھنے کے لیے وائس فنکشن میں وہ بات نہیں ہوتی :)
قیصرانی
قیصرانی
معلوماتی :)
قیصرانی
قیصرانی
مطالعہ تو میری فطرتِ ثانی بن گیا ہے۔ اٹھتے بیٹھے جہاں بھی میرے پاس دو منٹ ہی کیوں نہ ہوں، میں کچھ نہ کچھ پڑھتا رہتا ہوں۔ وقت نکالنے کی بات کچھ عجیب لگی۔ معذرت خواہ ہوں اگر ناگوار گذرے تو
ص
صائمہ شاہ
جی بالکل ناگوار نہیں گذری :)
قیصرانی
قیصرانی
تشکرانہ :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
35 اطلاع نامے اسی پیغام کے ملے۔۔۔ یہ تو ریکارڈ ہوگا یقیناً۔۔۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
ارے نہیں جناب۔ ریکارڈ اس سے بہت بڑے موجود ہیں :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
36 ہوگئے۔۔۔ 36 کا آنکڑا سنا ہے ہم نے تو۔۔۔
Top