اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ماشاءاللہ۔۔۔ مجھے حکم کر دیا ہوتا۔۔۔۔
ماہی احمد
ماہی احمد
سگہڑاپا۔۔۔ :)
انیس الرحمن
قیصرانی
قیصرانی
نہ، جب بھی کچھ اچھا کھانے کا دل چاہتا ہے تو کُکنگ خود کر لیتا ہوں :)
ص
صائمہ شاہ
Most hated job in my life
قیصرانی
قیصرانی
جب خود کھانا ہو تو پکانے کا مزہ بھی آتا :)
ص
صائمہ شاہ
جب میں خود پکاتی ہوں تو کوئی مزہ نہیں آتا :)
قیصرانی
قیصرانی
میں اچھا کُک ہوں نا :p
ص
صائمہ شاہ
جی یقیناً
اچھی کُک تو شائد میں بھی ہوں مگر ہمیشہ اپنے ہاتھ کے کھانے سے بوریت محسوس ہوتی ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
ذائقہ اچھا ہو تو بوریت نہیں ہوتی :) باقی آپ سید بادشاہ ہیں، اس سے زیادہ کچھ کہوں تو گستاخی ہوگی :)
ص
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :)
Top