اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
یہ کیا ہے صائمہ آپی ؟:)
ص
صائمہ شاہ
دل جل رہا ہے عینی پاکستا ن کے حالات دیکھ کر اس قدر فرقہ واریت اور تعصب کچھ کہنا ہی فضول ہے :(
عینی شاہ
عینی شاہ
اوہو ۔۔جی یہ تو ہے :( اچھا اپ اداس نہ ہوں نا اب
ص
صائمہ شاہ
:) آپ کی آپا کہاں ہیں آج کل ؟
عینی شاہ
عینی شاہ
وہ بزی ہوئی پڑی ہیں ۔۔ویسے ان کا موڈ بھی آف ہے کافی سارے دنوں سے ۔:(
ص
صائمہ شاہ
وہ کیوں ؟
عینی شاہ
عینی شاہ
اب یہ تو انہھوں کو پتہ ہے :(
ص
صائمہ شاہ
ہممم میں ہی کوشش کرتی ہوں پتہ لگانے کی :)
Top