اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
سفر بخیر۔ ویسے بائی وی وے، پرانی جرسی کا کیا کر رہے ہیں؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
موفق و مؤید!
عمر سیف
عمر سیف
سفر بخیر
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پرانی جرسی اس خاکسار کو دے دیں۔۔۔ :ڈی
ابن سعید
ابن سعید
پرانی جرسی کسی چرسی کے ہاتھ لگ گئی تھی جو اپنی درسی فراغت کی برسی منا رہا ہے۔ :) :) :)
Top