اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں تو نوٹ ٹو پر ہی خوش ہوں۔۔۔ غریب آدمی بیچارے کا دل جلانا ٹھیک نہیں۔۔۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
دل تو نہیں جلا رہا۔ ابھی بس اتنا ہی دیکھا ہے کہ پین سے اردو کی لکھائی تقریباً اسی سے نوے فیصد تک درست پہچان رہا ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اردو بلٹ ان ہے کیا؟
قیصرانی
قیصرانی
نہیں، ڈاؤن لوڈ کرنی پڑی ڈیفالٹ لسٹ سے
Top