اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
تھوڑی سی بارش ادھر بھیج دیں منصور بھائی :)
قیصرانی
قیصرانی
تھوڑی سی کیوں بیٹا، جتنی چاہیں بھجوا دیتا ہوں :9
عینی شاہ
عینی شاہ
جی اچھا پھر ساری سینڈ کر دیں ایک ڈراپ بھی نہی رکھنا اب اپ نے :) ہی ہی ہی
قیصرانی
قیصرانی
ساری بارش کو کہہ دیا ہے۔ اب دعا کریں کہ وہ فرماں بردار نکلے :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی ہی :)
Top