اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ خود ترجمہ کر لیں۔۔۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
ابھی میں نے اس کے سارے بارہ حصے اتار لیئے ہیں اور وہ انگریزی میں ہیں۔ اگر اردو میں کتاب موجود نہیں تو اس پر بھی کام کیا جا سکتا ہے۔ مجھے ایپک پوئمز کا شوق فن لینڈ کے کالیوالا پڑھنے کے بعد سے ہوا ہے
ص
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
زبردست قیصرانی بھائی۔۔۔ جب آپ ترجمہ کر لیں۔۔ تو ہم جیسوں کو بھی پڑھا دیجیے گا۔۔۔ انگریزی آتی ہوتی تو ہم آپ سے یہ حصے ڈاؤنلوڈ کرنے کا ربط مانگ لیتے۔۔۔ :) موخر الذکر کس زبان میں ہے؟
قیصرانی
قیصرانی
مہا بھارت کا اردو ورژن ایک کتاب کی شکل میں 54 ڈالر کا ہے۔ پتہ نہیں کہ چنیدہ چنیدہ ترجمہ ہے یا پوری کتاب کا
قیصرانی
قیصرانی
کالیوالا کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے اور مرکز فضیلت اردو نے اسے چھپوانا تھا۔ پتہ نہیں کہ ترجمہ ساری نظم کا ہوا ہے کہ چند ابواب کا۔ یہ بھی علم نہیں کہ اشاعت کے کس مرحلے پر ہے کتاب :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سبحان اللہ ۔۔۔ آج تو ادھوری معلومات کا ٹرک انڈیل دیا آپ نے اس غریب پر۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
آپ سے زیادہ مجھے اس سے الجھن ہو رہی ہے۔ میں نے اس کتاب پر کام شروع کیا ہی تھا کہ فننش ٹرانسلیٹرز ایسوسی ایشن کی ایک رکن نے مجھے بتایا کہ اس پر کام ہو چکا ہے۔ جن محترم نے کام کیا، وہ نہ فون پر جواب دیتے ہیں نہ ای میل اور نہ ہی ٹوئٹر پر :( پاکستانی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وحشی ۔۔۔۔۔ مجھے اپنی قوم کا یہی رویہ تو پسند ہے۔۔۔ ہر پاسے ٹھنڈ۔۔۔۔ یو نو نا۔۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
جی بالکل جانتا ہوں لیکن اس ٹھنڈ سے کتنی آگ نکلتی ہے، وہ بھی جانتا ہوں۔ یہ صاحب پروفیشنل ٹرانسلیٹر ہیں اور مجھ سے ساٹھ کلومیٹر دور رہتے ہیں۔ لیکن ابھی تک انہوں نے ایک بھی بات کا جواب نہیں دیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اللہ ان کو ثابت قدم رکھے۔۔۔ اور آپ کو حوصلہ دے۔۔۔۔:ڈی
قیصرانی
قیصرانی
آمین
نیرنگ خیال
قیصرانی
قیصرانی
زبردست۔ تہہ دل سے مشکور ہوں :)
ص
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ میں ابھی آفس بیٹھا اسے ہی پڑھ رہا ہوں :)
ص
صائمہ شاہ
I envy your work :)
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔ وہ کیوں بھلا؟ ہماری پرنسپل آج ہی ایک ہفتے کے لئے سپین روانہ ہوئی ہے۔ اس لئے فی الوقت میں ہی قائم مقام باس ہوں :)
ص
صائمہ شاہ
And Boss is always right :) so enjoy while she is away
Top