اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس کا مطلب؟
قیصرانی
قیصرانی
دی کینن بال رن کا دوسرا حصہ ہے جس سے یہ اقتباس لیا۔ اس میں ایک گینگسٹر عرب شیخ کو اغوا کرنے کی پلاننگ بتانے کے بعد یہ کہتا ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہمم ہمم۔۔۔۔ یہ فلم کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
ابھی میں نے فارسی نہیں سیکھی نا :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ فارسی میں ہوتی ہے۔۔۔۔ :0
قیصرانی
قیصرانی
نہیں، لیکن سمجھانے کے لئے فارسی کی ضرورت پڑے گی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی۔۔۔ آپ سادہ سمجھا دیں۔۔۔۔ :
قیصرانی
قیصرانی
بنیادی باتیں تو آپ سمجھ چکے ہیں جیسا کہ فلم مؤنث ہے، اوپر لکھا کہ فارسی میں ہوتی ہے۔ تو اور کیا پوچھنا چاہیں گے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوپر کے مراسلے سے ہم نے نتیجہ نکالا کہ اگر چیز مونث ہو اور فارسی میں ہو تو اس کے بارے میں بقیہ معلومات حاصل کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ؛-)
قیصرانی
قیصرانی
آپ نے لاجیکل ریزننگ کا کورس اول درجے میں پاس کر لیا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی اب ہم سند یافتہ گیڑا باز ہوگئے ہیں۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
متفق :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انتہائی غیر متفق۔۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
آپ اپنی رائے میں آزاد ہیں اور میں اپنی سند دینے کے موڈ میں :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ آپ اپنی سند دے رہے ہیں۔۔ کہ نئی الاٹ کریں گے۔۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
ایک ہی تو سند ہے جو آپ کو دے دی :)
نیرنگ خیال
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ
Top