اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
آل دی بیسٹ :) جلدی سے ٹھیک ہو جایئے :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
گیٹ ویل سون۔ گلے میں خراش ہے تو نیم گرم پانی میں شہد ڈال کر پیئں یا آدھی آدھی چمچ ادرک کا رس اور شہد مکس کر کے پیئں۔ ان شاءاللہ آرام آ جائے گا۔
رانا
رانا
جواب گلا ہی دیتا ہے سعود بھائی۔ آپ شائد اس پر فکرمند ہیں کہ پریزینٹیشن کے سوالیہ سیشن سے پہلے ہی کس بات کا جواب دے رہا ہے!! :)
Top