اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہم تو خود آپ کو نامزد کرنے کے لیے کوئی نامزد تلاش کر رہے تھے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہااااا۔۔۔ وحشی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اتنی کوئیک سوچ۔ کیا بات ہے۔ میں نے تو ابھی 'محفلی' تک سوچا تھا۔ آپ نے جملہ اور خیال مکمل کر بھی دیا D-: ۔
شاہد شاہنواز
شاہد شاہنواز
سستی کے مقابلے کا انعقاد کروانے والے ہی سستی کریں گے تو مقابلہ ہوگا کب؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ فرحت ! مجھے محسوس ہو رہا ہے آپ کی سستی آرٹیفیشل ہے۔۔۔ :ڈی
Top