اردو محفل فورم

شاہد شاہنواز
شاہد شاہنواز
اب کہیں جا کر کا کیا مطلب ہے؟
کیا اسی سال بعد پتہ چلا ہے؟
اگر پتہ اسی سال بعد چلا ہے تو آپ کی عمر کہیں ایک سو بیس سال تو نہیں؟
گل بانو
گل بانو
جی جی درست سمجھے آپ :) لیکن یہاں موجود لوگوں سے تو کم ہی ہوئ نا :)
Top