اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ارےےےے کیا ہوا ہنسی شاہ فائن شائن سب خیر ہے نا؟
عثمان
عثمان
مانو بلی کیا ہوگیا۔
قیصرانی
قیصرانی
کیا ہو ابیٹا؟
عینی شاہ
عینی شاہ
منصور بھائی آپ کو پتہ تو ہے کل کیا ہوا تھا :(
عینی شاہ
عینی شاہ
بس عثمان بھائی کل بہت برا ہوا چائے میں نمک ملا دیا شوگر کی جگہ :(
قیصرانی
قیصرانی
ہممم۔۔ کوئی بات نہیں چندا۔ اچھے بچے دیکھیئے کہ اگر آپ نے چائے ہی نہ بنائی ہوتی تو؟ ایک تو آپ نے کام بھی کیا۔ اب انسان سے ہی غلطی ہوتی ہے نا۔ اگر کسی کو پسند نہیں تو وہ خود جا کر بنا لیں :)
عینی شاہ
عینی شاہ
جی بلکل ایسے ہی :)
قیصرانی
قیصرانی
گڈ۔ اب ذرا اچھی طرح مسکرائیے بیٹا
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو منصور بھائی آج صبح سے کافی دفعہ تو مسکرا چکی ہوں اسی بات کو اپنے سب کلاس فیلوز اور ٹیچرز کو بتا بتا کر :) :)
قیصرانی
قیصرانی
ہممم۔۔۔ بڑے بھائیوں کو تھینکیو نہیں بولتے اچھے بچے :)
Top