اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
چلو پھر لال پری آنا والا کھیل کھیلتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):)
عینی شاہ
عینی شاہ
وہ کیسے کھیلیں مجھے تو نہی آتا :) السلام علیکم آنٹی کیسی ہیں آپ ؟
مہ جبین
مہ جبین
وعلیکم السلام عینی چندا ۔۔۔۔۔۔اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
لالا پری آنا چپکے چپکے آنا ۔۔۔۔ایک چانٹا مار کے واپس چلی جانا ۔۔۔۔۔۔۔یہ جملے کوئی بھی کسی کی آنکھ پر رکھ کے بولتا ہے اور دوسرا آکر چپکے سے اسکے سر پر چانٹا مار کر واپس جاکر چپکے سے بیٹھ جاتا ہے پھر چانٹا کھانے والے کو بتانا ہوتا ہے کہ کس نے مارا تھا
عائشہ عزیز
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا واووووووووووووووو کتنے مزے کا گیم ہے :) مگر یہاں کیسے کھیلیں اور لال پری کسے بنائیں :)
Top