اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بہ سلامت روی و باز آیی سعود بھیا :)
محمدصابر
محمدصابر
خیر سے جائیں اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو۔
عمر سیف
عمر سیف
خیری جاؤ تے خیری آؤ ۔۔۔ کتنے عرصہ بعد جا رہے ہیں ؟
زبیر مرزا
زبیر مرزا
کب کی تیاری ہے؟ کون سی ائیرلائین ؟
ملائکہ
ملائکہ
خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ۔۔۔ جلدی جلدی :) فریحہ گڑیا کو بہت سارا پیار میری طرف سے اتنا کہ گال لال ہوجائیں ۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
واووو گریٹ نیوز سعود بھائی ۔۔اینڈ ہیو آ سیف جرنی :)ہم سب اپ کو بہت مس کریں گے :)
بھلکڑ
بھلکڑ
خیری جاؤ تے خیری آؤ۔۔۔!!!!"-)
ابن سعید
ابن سعید
@اصلاحی بھائی، ان شاء اللہ ضرور ملاقات رہے گی بشرطیکہ عید میں آپ کچھ عرصہ کے لیے گھر نہ چلے جائیں۔ آپ بتائیں کیا لائیں آپ کے لیے؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
آپ سبھی احباب کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے عوض دعائے خیر۔ :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
@سیف بھائی کوئی پونے دو برس بعد۔ اس دفعہ ڈگری وغیرہ کے چکر میں کچھ زیادہ تاخیر ہو گئی۔ پہلے ایسا اندازہ ہوتا تو ایک دو چکر لگا چکے ہوتے شاید۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
@مرزا بھائی 9 اکتوبر کو ان شاء اللہ نکلیں گے یہاں سے۔ یونائٹیڈ کی فلائٹ ہے۔ نارفاک سے نیوارک اور وہاں تین ساڑھے تین گھنٹے کا لے اوور ہوگا پھر دہلی کے لیے ڈائریکٹ فلائٹ ہے۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
@ملائکہ بٹیا، لیکن پیار ہم فریحہ بٹیا کو کریں گے تو گال ہماری ملائکہ پری کے کیسے لال ہوں گے؟ اور اچھا ملائکہ بٹیا رانی کے گال تو ویسے بھی لال ہیں۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
@عینی بٹیا رانی، ہم ان شاء اللہ آن لائن آیا کریں گے، یہ اور بات ہے کہ اتنا وقت نہ دے سکیں گے شاید۔ :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
بہت شکریہ ---دہلی کس تاریخ کو پہنچیں گے ؟ اور گفٹ مانگ کے تھوڑے ہی لی جاتی ہے وہ تو سرپرائز ہوتا ہے ---اور آپ سے ملاقات ہوگی یہ کم بڑی گفٹ ہے کیا ----
ابن سعید
ابن سعید
دہلی ان شاء اللہ 10 اکتوبر کی شام میں کسی وقت پہونچ سکیں گے۔ دعا کیجیے کہ فلائٹیں مؤخر نہ ہوں اور موسم وغیرہ ٹھیک رہے اور سفر بخیر و عافیت گزرے۔ آمین! :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
آمین اللہ تعالی آپ کے سفر کو کا میاب کرے۔
عمر سیف
عمر سیف
خیر سے جائیں ۔۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ۔۔
امجد میانداد
امجد میانداد
ماشاءاللہ پھر تو خوشیاں دوبالا ہوں گی۔ اللہ خوشیاں نصیب کرے۔ اور بری ساعتوں کو ٹال دے۔آمین۔
ملائکہ
نیلم
نیلم
ماشاءاللہ ،گھر کی طرف سفر مبارک ہو آپ کو :)
Top