اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
مسئلہ کیا ہے آپ کو شعرا سے؟
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی کوئی مسلہ نہی ہے مہدی بھائی اپ کیوں چڑے پڑے ہیں ۔۔بس مجھے ایک مسلہ ہے بس
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
وہ ایک مسئلہ ہی بتلا دیں۔ کراس لے لے کر دل بھر آیا ہے ناں اب!!
عینی شاہ
عینی شاہ
اپ کو تو نہی دیا کبھی میں نے کراس :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
رہنے دیجیے۔ ہمارے کراسوں کی تعداد نصف سے زیادہ آپ سے منصوب ہے!
عینی شاہ
عینی شاہ
ہااااااااااااا اچھا سینچری کیوں نہی ہوئی پھر ابھی تک !!! ہو جائے پھر ؟؟؟ :ڈ
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جتنے ہیں وہی ہماری پشتوں کے لیے بس ہیں۔ ہم بہت دوستانہ شخصیت کے حامل ہیں۔ ہمارے کارنامے میں یہ سب بالکل زیب نہیں دیتا!
Top