اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا
عمر سیف
عمر سیف
دوسرے الفاظ میں آپ عینی سے بچنے کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ :)
ملائکہ
ملائکہ
منے کوئی بات نہیں :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہا عمر بھائی۔
آج تو ملائکہ اپیا نے بھی کراس دے دیا۔ عینی جی ے میری سینچری کروا دی ہے، اب میں ان کی سینچری کروانا چاہ رہا ہوں لیکن موقع ہی نہیں ملا رہا۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میرے ریسیوڈ کراس 144 ہیں اور ملائکہ اپیا آپ کہہ رہی ہیں کہ کوئی بات نہیں، بس 6 رہ گئے ہیں، 150 بھی ہو جانی ہے۔ :(
Top