اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
پہلے شعر کی تعریف کردوں یا پہلے آپ ترجمہ سمجھائیں گے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عشق سے میں انجان سہی مگر ۔۔۔۔ تم کو بھی تو کوئی طاق نہیں ناں۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
"کو" دوسرے مصرعہ سے کو کو حذف سمجھیے۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
بہت خوب۔۔۔۔!

بہت اعلیٰ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) پوری نظم موجود ہے۔۔۔۔ :) پڑھیے۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
جی پڑھی ہے۔

خوب ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) :) مجھے کافی پسند ہیں صابر کی غزلیں۔۔۔ اور میں نے بہت سی پیش کی ہیں۔۔۔ اور کرتا بھی رہوں گا۔۔۔ ؛-)
محمداحمد
محمداحمد
اچھا انتخاب ہے۔
نیرنگ خیال
محمداحمد
محمداحمد
"ول" کا کیا مطلب ہے؟
Top