اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاپر۔۔۔۔ :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ یہی بات شہباز شریف نے کہی ہوتی تو آپ جیسے لوگ داد دے رہے ہوتے اور عاطف بٹ نے کہا ہے تو شاپر، شاپر کی صدائیں بلند ہونے لگ گئی ہیں۔ :D
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گر شہبازے نے یہ بات کی ہوتی۔۔۔ تو ہم شاپر کی بجائے کوئی اور رمز استعمال کرتے۔۔۔۔ کہتے ہیں تو وہی آپ کے نام بھی کر دیتے ہیں۔۔۔۔ ہاہاہاہاہااااااا
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ یہ تو اب ایک شریف آدمی کو بین السطور دھمکی دی جارہی ہے۔۔۔ :D
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شریف آدمی کی منشا نظر آرہی ہے اس میں۔۔۔ :D
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اس بات کا جواب شریف آدمی نے اسلام آباد آمد تک بالکل اسی طرح محفوظ کرلیا ہے جیسے عدالتیں اپنے فیصلے محفوظ کرلیتی ہیں۔۔۔ :D
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ اب اس میں سر سطور دھمکی نظر آرہی ہے۔۔۔۔
Top