اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
یہ شعر اس طرح بحر میں ہے میاں: جیسے کہ ایک خواب مسلسل ہے یہ جہاں۔۔۔ میں سو رہا ہوں، موت اٹھائے گی ایک دن۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اب رومن میں بھیجا تھا صاحب نے۔۔۔۔ اس لیے غلطی کا احتمال تو رہتا ہی ہے۔ :) درست کر دیا ہے۔۔۔ شکریہ
Top