اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
ہے نا مزے کا پیشہ ۔۔اور یہ واحد پیشہ ہے جو فری ہے جس میں ٹینشن دینے کا لینے کا نہیں ہی ہی ہی :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بالکل۔ سب سے مزے کا اور انتہائی دلچسپ۔ اور سیلری بھی زبردست۔ ڈانٹ ڈپٹ D-:
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا بلکل ایسی ویسی ڈانٹ کہ دل کرتا ہے کہ ایک اور ہو جائے شرارت :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
D-: تو اور کیا۔ مزہ ہی اسی بات میں ہے۔ :)
کیپ اِٹ اَپ ۔ میں آپ کے ساتھ ہوں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو تھینکیو ۔۔۔ یہ ہوئی نا بات :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
:) خوش رہیں۔
محب علوی
محب علوی
یہ تو مجھ سے بھی چھوٹ گیا تھا ، عینی کا ذہن تخلیقی ہے یہ تو اب ماننا پڑے گا۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
آئی ایم سو سمارٹ ناااااااااااااااااااااا ۔۔۔!! ہی ہی ہی
Top