اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
آمین۔ خیریت سے ہیں ؟
امجد میانداد
عینی شاہ
عینی شاہ
جی عمر بھا ئی اب بہت بہتر ہیں ۔
عمر سیف
عمر سیف
اللہ انہیں مکمل صحتیاب کرے آمین
عینی شاہ
عینی شاہ
ثم آمین۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
عینی ۔ آپ کے بابا کی صحت کے لئے بہت سی دعائیں ۔ آمین
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو فرحت آپی ۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو منے ۔
محب علوی
محب علوی
ثم آمین ، ویسے اس سے مجھے ایک اشتہار پرانا یاد آ گیا اس میں بھی کچھ یہ کہا جاتاہے۔
اے خدا مرے ابو سلامت رہیں۔ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
خوب یاد دلایا محب بھائی
عینی شاہ
عینی شاہ
آپ نے یاد دلایا تو میں نے کنفرم کروایا جو اس زمانے میں پیدا ہوئے ہیں ان کو اس ایڈ کا پتہ ہے ۔۔:) اسٹیٹ لائف کا ایڈ تھا مجھے بھی ابھی ابھی پتہ چلا ہے :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یعنی آپ اتنی یییییی پرانی ہیں :cool:
عینی شاہ
عینی شاہ
جی نہی منے میں پرانی نہی ہوئی پڑی اچھاااااااااااااا تم خود ہو گے
محب علوی
محب علوی
چلو تمہاری معلومات میں اضافہ ہو گیا اس سے :)
محب علوی
محب علوی
بس دیکھ لو بلال ویسے تمہاری عمر بھی اتنی نہیں کہ تمہیں یاد ہو وہ اشتہار
عینی شاہ
عینی شاہ
جی بلکل اضافہ ہو گیا ہے ۔۔یہ منا تو بلکل ہی منا بن جاتا ہے کبھی کبھی ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
عینی آنٹی۔۔۔۔ میں پرانا نہیں ہوں۔ لگتا آپ پرانی ہیں ؛)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یادداشت میں ہلکا ہلکا سا ہے کہ یہ الفاظ سنے ہوئے ہیں مگر اشتہار یاد نہیں آ رہا تھا محب بھائی
عینی شاہ
عینی شاہ
آنٹی ہو گے تم خود ۔۔یہ لو کراس xxxxxxxxxx اتنے سارے کراس پڑ گئے ہیں نا
Top