اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
آپ کو اچھا لگا انکل۔ یہ سب سے اچھی بات ہے۔۔ جزاک اللہ :)
عمراعظم
عمراعظم
ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
صد ہزار متفق سر
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
تھینک یو نینی بھیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) :) کوریج رکی کیوں ہوئی ہے مانو۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیونکہ میں بیمار ہوں لالہ
کل سے بار بار تیز بخار ہو جاتا ہے آج تھوڑا سکون رہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ۔۔۔۔ اللہ تمہیں صحت عطا کرے مانو۔۔۔ جلدی سے ٹھیک ہوجاؤ۔۔۔ :)
Top