اردو محفل فورم

سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
ہاہاہاہاہاہاہاہا اگر یہ انہوں نے پڑھ لیا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عینی شاہ
عینی شاہ
پڑھ لیں کوئی بات نہی :) ۔۔میں نے جھوٹ تو نہی بولا نا ۔۔ :)
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
اچھا تو کیا ان کو بھی سونگز نہیں آتے :)
عینی شاہ
عینی شاہ
انکو رونی کھانی غزلیں اتی ہیں جتنی مرضی سن لیں یا پوچھ لیں ۔۔ اور سونگز وہ پرانے زمانے کے اماں حوا کے دور کے اتے ہیں :)
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
عینی شاہ
محب علوی
محب علوی
تو تم بھی دیکھ کر پوچھا کرو نہ۔
محفل پر ایک دھاگہ کھول لو۔
Top