اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
مبتلائے کارہائے روزگار۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لاحول۔۔۔ کوئی آسان زبان نہیں بول سکتے آپ احباب
ابن سعید
ابن سعید
توبہ کیجیے قبلہ! ہم تو اس وقت آفس میں انتہائی مصروف تھے اور یہ پیغام ہمارے کوائف نامے میں اچانک نازل ہوا۔ اسی کے نتیجے میں ذہنی ابال کی بھاپ یہاں سطح کو متاثر کر گئی۔ :)
Top