اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
واہ واہ واہ۔
ویسے کس بات پر واہ واہ ہو رہی ہے عینی؟
عینی شاہ
عینی شاہ
ہائے فرحت آپی ۔۔بڑا مزا آتا ہے رونی کھانی پوئٹری پر واہ واہ کرنے میں ۔۔ بس ایک غزل والے تھریڈ میں گھس گئی واہ واہ کر کے نکل آئی باہر ہاہاہاہاہا
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہیں۔ یعنی کہ آپ میرے سامنے شاعری کی شان میں گستاخی کر رہی ہیں؟؟؟

ویسے میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں D-:
بھلکڑ
بھلکڑ
بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔بہت ہی اچھے۔۔۔۔۔۔بالکہ ۔۔۔بہت ہی زیادہ اچھے۔۔۔۔۔۔!
Top