اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ میرے چھوٹے بھائی کا بڑا بھائی ہے۔۔۔۔ :ڈی
انیس الرحمن
انیس الرحمن
یہ گجر کسے پھوڑنے جا رہا ہے؟؟؟؟ :))
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ گجر نصیبو کا گانا سننے جا رہا ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

یعنی آپ تین بھائی ہیں اور آپ منجھلے ہیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم تین بھائی ہی ہیں۔۔۔ پر میں سب سے بڑا ہوں۔۔۔ اور یہ منجھلے کا بڑا بھائی ہے تصویر میں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔!

ہائے بیچارہ منجھلا۔۔۔۔! :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا
مقدس
مقدس
بیچارے منجھلے اور چھوٹے بھائی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں نے وہ تصویر ہی بدل دی جس پر تبصرہ کر رہےےے
محمداحمد
محمداحمد
بقول شاعر:

وہ آستیں نہ رہی جس میں سانپ پلتے تھے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا وہ تصویر ہی نہ رہی جس کا شاخسانہ تھا۔۔۔ :ڈی
انیس الرحمن
انیس الرحمن
اس گجر کے نئے نئے ماڈل تو ایسے آ رہے ہیں جیسے گجر کی فلمیں۔
بدمعاش گجر، کالا گجر، گمنام گجر، شریف گجر وغیرہ وغیرہ۔۔۔ :))
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہوہوہوہوہو تہانوں کی پتا گجروں کے کتنے مزے ہوتے ہیں۔۔۔؛-)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
کاش میں بھی کسی پنڈ کا گجر ہوتا۔۔۔
اس پر تو پوری نظم ہوسکتی ہے فاتح بھائی سے امان کے بعد۔۔۔ :))
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یار رات بتاتے۔۔۔ فاتح بھائی ادھر میرے پاس ہی تھے۔۔۔ میں لکھوا لیتا۔۔۔ :ڈی
Top