اردو محفل فورم

افلاطون
افلاطون
یعنی کہ آپ بھی اکاؤنٹنگ کا شکار ہیں!!
کیا کرتی ہیں؟؟
عینی شاہ
عینی شاہ
جی بلکل ۔۔ایم ایس کر رہی ہوں ۔۔:)
افلاطون
افلاطون
بہت خوب!
ہم تو ابھی انٹرو اور کوسٹ و Management پڑھ کے ہی ہانپ گئے ہیں۔۔:)
حسیب
حسیب
ہاہاہاہاہا
Top