اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نوچ لو سوچنے والی آنکھیں ۔۔۔۔۔ کاٹ دو جو بھی دست ِ ہنر ہے
قیصرانی
قیصرانی
آپ نے ایم کیو ایم کی بنیادی رکنیت لے لی؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ تو بنیادی سے اک درجہ اوپر ہیں قیصرانی بھائی۔۔۔ آپ چیمہ صاحب کو ایزی نہ لیں۔۔۔ یہ تو اتنے بڑے گرو ہیں کہ ان کی تصاویر بھی ابھی تھانوں میں نہیں لگیں۔۔ :-پی
فلک شیر
فلک شیر
:) قیصرانی بھائی، کیسے مزاج ہیں؟
فلک شیر
فلک شیر
رانا صاحب! ..........:ڈ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کس کو آواز دی جا رہی۔۔۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
الحمدللہ، آپ سنائیے
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا، نین بھائی، یہ تو بھری محفل میں راز کھول دیا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بڑا بےادب ہوں سز چاہتا ہوں۔۔۔ :-پی
قیصرانی
قیصرانی
سزا چاہتے ہیں تو کوچے کا چکر لگا لیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تیرا فراق جانِ جاں عیش تھا کیا مرے لیے
یعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی
آپ اس شعر کو سچ ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ہاہاہاہاہا
Top