زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
نیرنگ خیال
مجھے تو یہی نہیں معلوم کہ مجھے کوئی شاعر بھی پسند ہے۔۔۔
محمداحمد
آپ بڑے ہشیار ہیں۔ لیکن ہم بھی "نکتہ رس" ہیں سمجھ جاتے ہیں کہ "نکتہ چیں" کیا کہہ رہے ہیں۔
نیرنگ خیال
ہم نے تو ساری عمر "کیک رس" ہی سنا۔۔ یہ نکتہ رس کیا ہوتا ہے۔
محمداحمد
کیک رس کا "یونٹ" ہوتا ہے۔
نیرنگ خیال
سوچ لیں۔۔ بعد میں آپ نے کہنا ہے تقاطع ہوتا ہے۔۔ :-پی
نیرنگ خیال
ویسے آپ کے نکتہ چیں کہنے پر کچھ لوگ یعنی کہ راقم چیں بچیں ہورہا ہے۔۔ ڈی
محمداحمد
ہاہاہاہا
کیا بات ہے لوٹ پھیر کر وہی بات آتی ہے "تسی بڑے ۔۔۔۔۔ "
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاہا
براہ مہربانی کوئی بھی خالی جگہ پر نہ کرے۔ :ڈی
اراکین
Top