اردو محفل فورم

محسن وقار علی
محسن وقار علی
Oh really??And how exactly they are gonna do it???
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نہیں لیا جائے گا فکر نہ کرو
ہی ہی ہی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہا نو مجھے کوئی فکر نہی اس لیئے کہ میں نے اسے واپس کرنا ہی نہی نا ووٹ دینا ہے ہاہاہاہا
محسن وقار علی
محسن وقار علی
ہائیں۔۔ووٹ بھی نہیں دینا ۔کیوں؟؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ووٹ کسی کو بھی نہیں دینا کیا؟
عینی شاہ
عینی شاہ
نووووووووووووووووووووووووو ووٹ کسی کو نہی دینا ۔۔ جسکی آفر زیادہ اچھی ہوگی مین اسکی طرف ہوں :)ہاہاہاہاہا دیئر آر تھری کیٹگریز ان مائی ہوم اباؤٹ الیکشن پارٹیز ۔۔سو۔۔۔۔ :)
Top