اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہا اب پتا چلا میں سیاسی دھاگوں میں کیوں نہیں آتا۔۔۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
میں اسی لئے آجکل ٹیلی ویژن نہیں دیکھ رہی۔ :)
مہ جبین
مہ جبین
محفل کے سیاسی دھاگوں سے تو میں بھی بہت دور ہی رہتی ہوں :(
یہاں پر سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر دلوں میں ایک دوسرے کے لئے کدورتیں پالی جاتی ہیں
زندگی میں ویسے ہی دکھ کم ہیں کیا کہ بندہ اس بنیاد پر بھی دشمنیاں مول لے لے۔۔۔۔۔
ہم یہاں وقت کو مثبت انداز میں گزارنے کے بجائے منفی انداز میں گزارتے ہیں ۔۔۔:(
مہ جبین
مہ جبین
ٹیلی ویژن کے سیاسی پروگرام دیکھ کر تو مجھے قنوطیت کا دورہ پڑ جاتا ہے
سچی فرحت کیانی میں بہت الجھتی ہوں ان ٹاک شوز سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بالکل مہ جبین آنٹی۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔ اوپر سے اگر کبھی گزرتے گزرتے ٹیلی پر نظر پڑ جائے تو چیختے چلاتے ایک دوسرے کو الزام دیتے اور مذاق اڑاتے لوگوں کو دیکھ کر فشارِ خون مزید بلندی کی طرف رواں ہو جاتا ہے۔
Top