اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ!
ان سے لڑائی کر لیں پھر آنسر کریں گی :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
تم میری جگہ یہ لڑائی لڑ لو کیونکہ میں بہنوں سے نہیں لڑ سکتا
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہو بھیااااااا
کبھی کبھی لڑائی کر لیتے ہیں ناں جب کوئی بات نہ مانے تو :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
چلو ٹھیک ہے
تو میری ان سے لڑائی ہے
لڑائی ہے
لڑائی ہے
بس کہہ دیا میں نے
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
افففف اب مجھے مار پڑ جانی ہے اپیا لوگوں سے
ایسے نہیں کرتے بھیا
ہی ہی ہی
نیلم
نیلم
محسن بھیا میں نے وہاں بہت پہلے ہی آنسر کر دیے تھے اور اب بس رزلٹ کا انتظار ہے :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
چلو تو پھر آج شام تک باقی سب کو مہلت ہے
پھر رزلٹ اناؤنس کر دوں گا
مقدس
مقدس
مجھے بھی کرنا ہے ناں
اس لیے ابھی آنسرز نہیں پلیزززز
محسن وقار علی
محسن وقار علی
عائشہ۔میری لڑائی صرف آج شام تک ہے
رزلٹ اناؤنس ہونے کے بعد لڑائی ختم ہو جائے گی
عائشہ عزیز
محسن وقار علی
محسن وقار علی
مقدس آپی۔ابھی ہے نا شام تک کی مہلت
مقدس
مقدس
کونسی والی شام
آپ کی یا میری
کوئی نہیں ۔۔۔۔۔ جب تک میں آنسر نہ کروں۔۔۔ آپ نے جواب پوسٹ نہیں کرنے
محسن وقار علی
محسن وقار علی
میری والی
اوکے
عائشہ عزیز
مقدس
مقدس
بھیا بس مجھے نہیں پتا
مجھے بھی پوسٹ کرنے ہیں آنسرزز
میں آ نہیں رہی ناں آجکل اتنا
عائش کو تو پتا ہے۔۔ اس لیے نہیں کر سکی ابھی تک ۔۔ آج ان شاء اللہ کر لوں گی :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
اطمینان رکھیں آپی
آپ کے پوسٹ کرنے تک رزلٹ اناؤنس نہٰیں ہو گا
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بالکل!
محسن بھیا جب تک میری اپیا آنسر نہیں پوسٹ کریں گی آپ کو رزلٹ اناؤنس کرنے کا کوئی حق نہیں۔
اچھا جی! :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
عائشہ عزیز ۔تو میں کون سا رزلٹ اناؤنس کر رہا ہوں بچے؟؟
عائشہ عزیز
مقدس
مقدس
بھائیوں پر رعب ڈالنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔۔۔۔
Top