اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آسان زبان میں لکھو۔۔۔ یہ کیا چیز ہے ؟
محسن وقار علی
محسن وقار علی
بہت اچھا مذاق کرتے ہیں آپ بھی
اب یہ آپ کے لیے بھی مشکل ہونے لگی؟؟؟؟
محسن وقار علی
محسن وقار علی
ویسے اس کے لیے مجھے عائشہ عزیز کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔اس نے جمعے کو یہی سٹیٹس اپڈیٹ کیا تھا
اور اس کا مطلب ہو تا ہے کہ "کوئی مجھے نہیں پوچھتا"
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے واقعی سمجھ نہیں آیا۔۔۔ :(
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نینی بھیا سمجھنے والی کیا بات ہے بھلا
بس یہ سمجھ لیں کہ محسن بھیا نقلچی بھیا ہیں :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
نیرنگ خیال بھائی۔میں نے یہ اس لیے اپ ڈیٹ کیا نا کہ میرے "ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" والے دھاگے میں "ٹرن آؤٹ" کم رہا۔
اور سمجھنے کے لیے عائشہ کی ڈیفی نیشن ملاحضہ کریں
"جس کو اگنور کیا جائے وہ ایسے بول سکتا ہے۔کہ کسی نے مجھے نہیں پوچھا"
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا اس کا رزلٹ نہیں اناؤنس کیا ابھی؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کَس۔۔۔ کسی نے
نمی۔۔۔ می مطلب میں اور نمی مطلب میں کی نفی
پُرسد۔۔۔ پوچھنا
:)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
نہیں کیا۔ ابھی تو کافی لوگ رہتے ہیں
پر میرے ٹیگ کرنے سے تو کوئی آتا ہی نہیں۔۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا سب محفلین آنسر نہیں کرتے بس وہی گنے چنے جو پہلے بھی یہ کھیل کھیلتے ہیں وہی آنسر کرتے ہیں۔
محسن وقار علی
محسن وقار علی
Top