اردو محفل فورم

محسن وقار علی
محسن وقار علی
خیر مبارک منصور بھائی
اللہ آپ کو اس کا اجر دے
محفل پر تو عینی شاہ دے ہی دے گی
عینی شاہ
قیصرانی
قیصرانی
نہیں اب انہیں مخاطب نہیں کر رہا۔ اس لئے کچھ نہیں ہوگا
محسن وقار علی
محسن وقار علی
عینی شاہ منصور بھائی کو "اجر" ہزار گنا ملنا چاہیے۔ہے نا
عینی شاہ
عینی شاہ
جی مجھے کراس دینے پر :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
منصور بھائی "اجر" تو مانگے بنا بھی مل جایا کرتا ہے
عینی شاہ
عینی شاہ
جی مجھے امکو ملنا چاہیئے اجر کاز انہوں نے مجھے کراس دیئے۔ :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
عینی شاہ سمجھا کرو نا عینی
ان کو "اجر" تم خود دو گی نا
عینی شاہ
عینی شاہ
نہی ان کو میں کون ہوتی اجر دینے والی ۔یہ تو بہنوں کے ساتھ بھی مقابلہ بازی شروع کر دیتے ہیں :) :)
عینی شاہ
عینی شاہ
چلیں کوئی بات نہی بھائی ہیں نا ۔۔اتنا حق تو اب بنتا ہی ہے کہ بہن اگر تھیک بھی کہے تو بھائی اسے کراس دے دیں :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
ایک تو عینی تمہاری اردو بہت کمزور ہے
میرے کہنے کا مطلب تھا کہ یہ "اجر" تم انہیں "کراس" کی صورت میں دو گی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہا نووووووو اب انکو کوئی کراس نہی دینے ۔۔ :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
وہ کیوں؟؟؟
عینی شاہ
عینی شاہ
ناراض ہو جاتے ہیں نا :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
نہیں ہوتے
وہ دراصل سنجیدگی سے مذاق کر رہے تھے
عینی شاہ
عینی شاہ
چلیں کوئی بات نہی چھوڑیں محسن بھائی ۔ اگر وہ ہرٹ ہوئے تو آئی ایم سوری فار دیٹ ۔
محسن وقار علی
محسن وقار علی
و آر سو فرینڈلی
ایون وین یو گیو "کرا سز"
ٹو سم ون ادر دین می آف کورس
عینی شاہ
امجد میانداد
امجد میانداد
مبارک ہو
محسن وقار علی
محسن وقار علی
اللہ آپ کو بھی ایسی سعادت دے امجد بھائی
عینی شاہ کدھر ہو تم بھئی؟؟امجد بھائی کو تمہاری ضرورت ہے
"کراس" کھانے کے لیے
Top