اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
کیوں بھئی چندا عینی شاہ؟؟؟؟؟ سب نے کیا کردیا جو غصہ آرہا ہے؟؟؟؟؟
عینی شاہ
عینی شاہ
مجھے لے کر جو نہیں گئے :(
مہ جبین
مہ جبین
کہاں لے کر نہیں گئے؟؟؟؟؟
عینی شاہ
عینی شاہ
نانی اماں کے گھر :(
مہ جبین
مہ جبین
ائے ہئے۔۔۔۔۔دیکھو تو ذرا بچی کو گھر میں چھوڑ کر سب چلے گئے۔۔۔۔۔ تو تم بھی رو رو کر پیچھے لگ جاتیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
نو نو میں اکیلی تو نہیں ہوں بھابی جان ہیں ہی ہی ہی وہ تو کل میرا ٹیسٹ تھا اس لیئے خود ہی نہیں گئی :) ورنہ تو آپا نے بولا تھا کہ چلوں مزا نہی آتا نا انکو میرے بغیر ہاہاہاہا
Top