اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ ہو چکے ہیں۔۔ مبارکباد دوست۔۔۔ :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
شکریہ نین بھائی
نیرنگ خیال
مہ جبین
مہ جبین
مبارک ہو مھسن وقار علی بیٹا
آٹھ ہزار سے زائد مراسلے۔۔۔۔۔کمال ہے بھئی کمال
فرحت کیانی
فرحت کیانی
مبارکباد۔
محسن وقار علی
غدیر زھرا
غدیر زھرا
مبارک ہو بھیا :)
محسن وقار علی
محسن وقار علی
خیر مبارک غدیر۔
آپ میرے دھاگوں میں نہیں آتیں۔حالانکہ میں ٹیگ بھی کرتا ہوں
نہیں ملتا کیا؟؟؟
غدیر زھرا
غدیر زھرا
بھیا مجھے ایک دو بار ٹیگ ہونے کا اطلاع نامہ ملا تھا اور میں ان دھاگوں میں گئی بھی تھی ۔۔ اُن کے علاوہ تو نہیں ملے ۔۔
محسن وقار علی
Top