اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ویسے اگر دونوں mind سے پہلے have لگا دیا جائے تو کیسا رہے گا؟؟؟ :)

:D
محب علوی
محب علوی
عینی شاہ ، اس بات پر تو احمد کے لیے ایک خوبصورت اور نوکیلا سا کراس بنتا ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ارے ارے وہ کیوں بھائی؟

:)
محب علوی
محب علوی
یہ تو عینی بتائے گی ، آنے دو اسے :)
عینی شاہ
عینی شاہ
محمد احمد بھائی ! آپ فکر نہ کریں آپکی وال پر mind سے پہلے have لگا کر آ جاتی ہوں ۔۔ٹھیک ہے ؟ :) :)
عینی شاہ
عینی شاہ
جی جی آ گئی عینی محب بھائی ۔۔اور پو چھ بھی لیا احمد بھائی کو دیکھیں تو :)
محب علوی
محب علوی
دیکھ لیا پر اتنی دیر لگا دی۔
عینی شاہ
عینی شاہ
جی وہ احمد بھائی کہتے ہیں کہ دیر آید درست آید :) :) :) اب یہ نہ پوچھیئے گا کہ یہ جملہ کہاں سے کوپی پیسٹ کیا ہے اپنی وال سے ہی کیا ہے ۔۔اور اسکا مطلب بھی آتا ہے مجھے :) شاباش دیں مجھے فٹا فٹ :)
محمداحمد
محمداحمد
شاباش ہم دیے دیتے ہیں۔ محب بھائی آج کل کچھ زیادہ مصروف ہیں۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
تھینکیو احمد بھائی :) محب بھائی لگتا ہے اجکل غصے میں ہیں فیس بک پر بھی مھے پتہ نہیں چالاک اور کیا کیا کہہ رہے تھے :)
محمداحمد
محمداحمد
اچھا۔۔۔۔! لیکن اُنہیں غصے میں اتنی سچی باتیں نہیں کرنی چاہیے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہااااااااااااااااااااااااااااااا احمد بھائی آپ بھی آپ بھی
Top