اردو محفل فورم

فارقلیط رحمانی
فارقلیط رحمانی
مدینۃ الاولیاء اُچ شریف کے مشہور بزرگ حضرت شاہ جلال الدین بخاری جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ سے دِلی لگاو ہے۔ آپ احمدآباد تشریف لائے تھے ،یہاں آپ کی نسل کے سینکڑوں بزرگ مدفون ہیں۔ پانچ سال قبل حضرت جہانیاں جہاں گشت کے پوتے حضرت سید عبداللہ برہان الدین قطب عالم رحمۃ اللہ علیہ پر ایک کتاب حیات قطب عالم ترتیب دی تھی۔ اور اب حضرت جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ علیہ پر کام کرنے کا ارادہ ہے۔
Top