اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
جمال اب تو یہی رہ گیا پتہ اُس کا ۔۔۔۔۔۔ بھلی سی شکل تھی، اچھا سا نام تھا اُس کا ۔۔۔۔ جمال احسانی
عینی شاہ
عینی شاہ
عینک لگا کر دیکھ لیا کریں زادا غور کرنا ہی نہیں پڑے گا ہی ہی ہی
محب علوی
محب علوی
کیا کہنے احمد
محب علوی
محب علوی
یاد کرنا ہے عینی پڑھنا نہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
ویسے ایک ہی شعر 9 بار لکھنے کی کوئی خاص وجہ۔۔۔!

ایسا تو ہم جب کیا کرتے تھے جب کوئی نیا گیت پسند آ جاتا تھا تو پھر اسے گھس کر ہی چھوڑتے تھے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
بھئی محب بھائی صورت یاد تو نہین کرتے ۔۔۔ :) اچھا اچھا گھوریں نہیں ؛)
لالہ رخ
لالہ رخ
ابھی تک صورت یاد نہیں آئی نا اسی لیے غور جاری ہے :پی
محمداحمد
محب علوی
محب علوی
احمد، مکرر بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
محب علوی
محب علوی
صورت غور کرنے پر یاد آ ریہ ہے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
مکرر مکرر محب بھائی لیکن صرف مکرر شعر نہیں ہاہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
عینی شاہ ، یہی تو کہہ رہا ہوں کہ یاد کرنی پڑ رہی ہے حالانکہ کرنی نہیں چاہیے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
کیوں نہیں کرنی چاہیئے ۔۔دٹس ناٹ فیئر محب بھائی ۔۔۔جو ہمیں یاد کریں انہیں یہ حق ہے کہ ہم بھی انکو یاد کریں :) ورنہ اگر ہم بھی انکی طرح ہو جائیں مینز یاد نہ کریں تو ہم اور وہ ایک برابر ہوئے نا ۔۔۔فیل دا ڈفرینس :)
محب علوی
محب علوی
سمجھ گیا عینی :)
Top