اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
یہ نوشتہء دیوار ہے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
کون سی دیوار ہے ؟؟؟؟
محمداحمد
محمداحمد
Wall Chalking

جیسا شہر، جیسے حالات، جیسا معاشرہ ویسا ہی نوشتہ دیوار ۔ یعنی Wall Chalking
عینی شاہ
عینی شاہ
ہمم یہ تو ویری گڈ کہا اپ نے :)
محمداحمد
محمداحمد
ہم تو ہمیشہ ہی ویری گُڈ کہتے ہیں۔۔۔! بس آپ کو سمجھ نہیں آتا کبھی کبھی۔ :) :D
Top