اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیوں بتاؤں؟
اگر عزیزی انکل زور زور سے دیکھ سکتے ہیں تو میں ہنس کیوں نہیں سکتی؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
:) :) :) ٹھیک ہے پھر ہم زور زور سے مسکراتے ہیں! :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہی ہی ہی
اس کے لیے دوسرے اسمائیلیز استعمال ہوتے ہیں بچو!!!
ابن سعید
ابن سعید
بھیا تو ایک ہی قسم کی مسکان سے مقدار گھٹا بڑھا کر سارے کام لے لیتے ہیں۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
پھر تو بھیا کو مسکرانا نہیں آتا۔۔سچی میں!
ابن سعید
ابن سعید
سو تو ہے! :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیا کروں میں!
ایک بچاری میں تیچل کیا کیا سکھاؤں بچوں کو؟
ابن سعید
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
:)
جو تنگ نہ ہو۔۔ اس کی جان اتنی آسانی سے نہیں چھٹتی ہے بچو!
ابن سعید
ابن سعید
فی الحال تو ہم مصروف زمانہ میٹنگ میں مصروف ہیں۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ان میٹنگز سے ڈرنے والے اے آسماں ہم نہیں!
ابن سعید
ابن سعید
پریوں سے ڈرنے والے بھیا ہوئے سدا ہم! :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
پریوں سے کیا ڈرنا۔۔! حد ہے!
سمجھے ہیں آپ کو پگلے ہم!
ہی ہی ہی
ابن سعید
ابن سعید
آج شونا پتر یونیورسٹی جائیں گی؟ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
پا جی! کیوں نہیں جائیں گی
نہیں جائیں گی تو کیا ڈانٹ کھائیں گی؟
ابن سعید
ابن سعید
ڈانٹ تو خیر کسی صورت نہیں ملنے والی شونا۔ بس ہم جاننا چاہ رہے تھے کہ بٹیا رانی آج جائیں گی یا کسی طرح کی چھٹی ہے نتائج کے اعلان کے بعد۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
پاجی نتائج کا اعلان تو ابھی ہونا ہے۔۔وہ بھی ففتھ سمسٹر کے!
دعا کیجئے گا!
ابن سعید
ابن سعید
بھیا کی دعائیں ساتھ ہیں۔۔۔ ہمہ وقت! :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جزاک اللہ بھیا!
ابن سعید
ابن سعید
گوبھی کے پھول کا کیا قصہ ہے شونا؟ :)
Top