اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
و ایاک یا شونا پری! :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
لو جی بھیا تو ہمیشہ کی طرح تنگ ہی نہیں ہوئے۔ اور تنگ ہونا تو دور کی بات پوز تک چینج نہیں کیا
ابن سعید
ابن سعید
انداز کیوں بدلیں بھلا؟ کوئی کسی نے کسی کی شرٹ مینں آئس کیوب کی ٹرے تھوڑی نہ خالی کی ہے! :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اففف کتنی گہری سوچ میں گم ہیں بھیا صاحب جو آپ کو جگانے کے لیے آئس کیوبز کی ضرورت پڑ جائے گی؟
ابن سعید
ابن سعید
در اصل سوچ بالوں سے ڈھکی ہوئی ہے۔ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نا کریں سعود بھیااا
میں زور سے ہنس پڑوں گی
ابن سعید
ابن سعید
زور سے یا پھر کھلکھلا کر؟ :) :) :)
Top