اردو محفل فورم

محب علوی
محب علوی
اتنی انگریزی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
عینی شاہ
عینی شاہ
:) ہاہاہاہاہا جی محب بھائی اتنی ہی انگریزی :)
محب علوی
محب علوی
تھوڑی کم نہیں ہو سکتی ، یہ سزا سخت ہے :)
عینی شاہ
عینی شاہ
نہیں آپ ذرا ورڈنگ تو دیکھیں کتنی ہارٹ تچنگ ہے ۔۔اچھا اسکا ترجمہ کریں اردو میں کیسی لگے گا یہ
محب علوی
محب علوی
سچے تعلق کو چند خامیوں پر کبھی ترک نہ کرو۔ کوئی بھی آخری حد تک درست نہیں ہوتا ۔ محبت کاملیت سے ہمیشہ برتر ہوتی ہے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
یہ انگریزی میں ہی زادا نائس لگ رہا ہے بڑی مہربانی آپکی محب بھائی ہاہاہاہا کاملیت ۔۔۔برتر اففف :) :) بندہ ترجمہ تو ایزی کرتا ہے اب ۔۔میں تو اسے پڑھ کر آپا سے مطلب پوچھ رہی ہوں کہ اسکا کیا مبتل ہے ۔۔۔ہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
محب بھائی ! ایک دفعہ ہم نے آپ کو بتایا تھا نہ کہ "ان تِلوں میں ۔۔۔۔۔۔" :)

:) :D
عینی شاہ
عینی شاہ
ہااااااااااااااااااااااااااااااا حمد بھائی پھر سے یہ لیں x ایک کراس اس بات پر ہاہاہاہاہا
محب علوی
محب علوی
لو بھئی یہاں پیغامات میں بھی دو کراس مل گئے ہیں مگر یہاں کراس اتنا موثر نہیں کہ ایک تو اس کا رنگ لال نہیں اور دوسرا یہ وصول ہونے کی گنتی نہیں ہو گی :)۔
عینی شاہ
عینی شاہ
جی یہ تو ہے مگر کراس تو کراس ہے ریڈ ہو یا بلیک ۔۔کیا فرق پڑتا ہے :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا

بہت خوب عینی ۔۔۔! یہاں بھی کراس دے ہی دیا۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
محب بھیا۔۔۔۔!

دیواروں میں سر ٹکرانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
بالکل ڈگری ڈگری ہوتی ہے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہے نا حمد بھائی ایسے ہی دیوار ٹوٹ جائے پھر :)دیوار کس کو کہہ رے ہیں آپ بائے دا وے :) :)
محب علوی
محب علوی
احمد ، عینی کو ایک سازش کے ذریعے اس کی اپنی دیواروں پر ہی الجھائے رکھا جائے گا اور اس میں تمہاری مدد بھی اتنی ہی درکار ہے جتنی نیرنگ خیال کی۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا۔۔۔!

محب بھائی۔۔۔! ذرا احتیاط سے۔ ساری باتیں پروفائل میسج میں نہیں ہو سکتی۔ کہیں دوسری سینچری آپ کی نہ ہو جائے۔ :) :D
Top