اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
ایں مسکان چہ معنی دارد شونا؟ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
یہ کون سی لینگویج ہے بھائی :( مجھے اردو ٹھیک سے نہیں آتی آپ عربی میں بات کر رے ہیں مجھ سے :(
ابن سعید
ابن سعید
یہی تو سننا تھا اپنی دلاری پری سے۔ :) :) :)
عینی شاہ
عینی شاہ
:) اچھاااااااا تو اپ مجھے تنگ کر رے تھے ۔گندے بچے بن گئے ہیں آپ ۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
بھلا بھیا اپنی اتنی دلاری سی شونا پری کو تنگ کیوں کریں گے؟ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
:) :) :) کوئی بات نہیں میں نے بھی اجکل سب کو تنگ ہی کیا ہوا ہے آپ مجھے تنگ کر لیں کوئی بات نہیں :)
Top