جی بالکل۔۔۔ ویسے میں نے صبح سے وہاں پر اک تقریر لکھ کر شائع کی ہے۔ جو موڈریشن کے لیے پڑی ہے۔ اور ابھی تک اس کو اجازت نہیں ملی۔۔ یہ کیا بات ہے۔۔ بعد میں اتنے لوگوں کے تبصروں کو اجازت مل گئی۔۔ میرے تبصرے میں ایسا کیا تھا۔۔۔
بعد میں صرف محب بھائی کے تبصرے ہیں اور وہ چونکہ موڈریٹر ہیں اس لئے ان کی پوسٹ موڈریشن کے بغیر ہی پوسٹ ہو گئی۔ آپ کی پوسٹ کے ساتھ دو 3 پوسٹس اور بھی ہیں جو موڈریشن کیو میں ہیں۔ میں اور محب بھائی عموماً پروگرامنگ کے ذمروں تک محدود رہتے ہیں سو موڈریشن کیو سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرتے ۔ باقی ناظم آج غائب ہیں۔