اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
وعلیکم السلام
سدا خوش و شادوآباد رہے ہنسوں کا جوڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کوئی غم نہ آئے ۔ ہمیشہ ہی مستی میں چہکے ۔ کھللکھلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیاااااااااااا
اور میں کہاں؟
مجھے نہیں پتا آپ کو اور اپیا کو میں بالکل بھی یاد نہیں ہوں
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
مغزل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اچھی بات نہیں ہے
تم نے ہمیں بھلا دیا، ہم نہ تمہیں بھلا سکے
ابن سعید
ابن سعید
وعلیکم و علیہم السلام! :)
فاتح
فاتح
و علیکم السلام
سدا شاد و آباد رہیں
مغزل
مغزل
نایاب بھائی ، بلال میاں ، فاتح بھائی محبتوں کے لیے ممنون ہوں ۔
سعود بھیا شاد سلامت رہیں آباد رہیں گنّے سے جان چھڑالی اور چائے پر دعوت بھی نہ دی۔۔
عائشہ بٹیا ہم دونوں آپ کی شرارتوں کو بہت مس کرتے ہیں اور یاد رکھتے ہیں ۔ آپ کی آپی نے بہت لاڈ اور بہت پیار کہا ہے آپ کو۔۔ سو کیوٹ گڑیا رانی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اپیا کو میرا سلام کہیے گا بھیا :)
ہم بھی آپ لوگوں کی مس کر رہے ہیں محفل پر
مغزل
مغزل
جی گڑیا رانی آپ کا سلام فورا پہنچادیا گیا ، مس تو ہم بھی کرتے ہیں گڑیا ، آپ کی آپی کہہ رہی ہیں کہ مانو بلی کو کہنا کہ ہمیں آپ کی شرارتیں بہت یاد آتی ہیں۔۔ یو آر شو شویٹ بہنا۔ خوب جیو۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
تو کہاں مصروف ہیں بھیا جی؟
تھوڑا وقت محفل کے لیے نکال لیا کیجئے ناں۔۔ کبھی ہنڈیا میں چمچ ہلا دیں تھوڑی دیر کو تو اپیا بھی یہاں آ جایا کریں ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم
مغزل
مغزل
توبہ توبہ غزل نے سن لیا تو کہے گی محمود کتنا پھیکا کھانا بناتے ہو ۔۔ ہاہاہہا
بھئی اپنی مانو بلی سے کیا چھپانا مجھے تو اپنے ہاتھ کا بنا ہوا بالکل اچھا نہیں لگتا گڑیا ،
یہ تو تمھاری آپی کا حوصلہ ہے کہ میں بنا دوں تو اتنی تعریفیں کرتی ہے کہ بس۔۔۔ ہہاہاہا
Top