اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
شکریہ۔۔۔! ویسے میں تو میسج میں آپ کو یہ اطلاع دینے والا تھا کہ میں نے پری فکس بدل دیا ہے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
جی میں نے جب دیکھا تو آی کنفیوثڈ پھر آپکا ایڈیٹ نظر آیا تو پتہ چل گیا ۔۔۔کیا لنک بھی دے دوں نیچے یا کافی ہے اتنا ۔۔ویسے یہ کسی سائیٹ سے ہی کاپی پیسٹ کرا تھا
Top