اردو محفل فورم

پردیسی
پردیسی
شکر کریں مثبت نہیں ہے ۔۔:)
قیصرانی
قیصرانی
پہلے پہل جھونک میں پڑھا کہ پردیسی شکر۔ سوچا کہ شکر کی تو بات ہی نہیں ہوئی کہ آج کل چینی کا بول بالا ہے۔ پھر خیال سے پڑھا تو ۔۔۔ شکریہ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہمارے تو خود یہاں بہت ٹھنڈ پڑ رہی ہے سیاہ چین کے علاقے میں۔۔ ہاہاہاہا
Top