اردو محفل فورم

محمداحمد
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ویسے آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے احمد بھائی۔ اگر ایک محفلین کی رائے کو مدِ نظر رکھا جائے تو میں درست کہا ہے نا؟
محمداحمد
محمداحمد
جی آپ نے درست کہا۔ تفصیلی بات ہوگی اس سلسلے میں۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
انشاءاللہ
فرخ منظور
فرخ منظور
ظاہر ہے بچگانہ شاعری لوگوں کو جلد سمجھ میں آ جاتی ہے۔ اکثر لوگ ذہنی طور پر بچے ہی ہوتے ہیں۔ :) میری بات کا برا نہیں ماننا بلال۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
فرخ بھائی ! بلال آپ کی بات کا برا نہیں مانیں گے۔ اُنہیں آپ کا پتہ ہے۔
فرخ منظور
فرخ منظور
احمد بھائی۔ آج کل اکثر لوگ مجھ سے ناراض ہیں۔ سو ڈر ہی لگتا ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
آپ کو پتہ ہے۔ ہم ناراض ہونے والوں میں سے نہیں ہیں۔ :)
فرخ منظور
فرخ منظور
آپ کا مجھے پتا ہے لیکن بلال کا ابھی پتا نہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
بلال بھی ہماری ہی طرح کا ہے۔ :)
فرخ منظور
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
فرخ صاحب برا بھلا کس بات کا۔
جب میں اس طرح کی باتیں پوسٹ کرتا ہوں تو مجھے پتہ ہوتا کہ طرح طرح کہ ری ایکشنز آئیں گے۔ لہٰذا پہلے ہی تیار ہوتا ہوں اور بالفرض اگر میں غلط بھی ہوں تو بغیر جھجک کے اس غلطی کا اقرار کر لیتا ہوں۔
Top