اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
ہین احمد بھائی آپ بھی انگریزی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بہت نائس کوٹ کیا ہے :)
محمداحمد
محمداحمد
کہیں سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ :)

کیا مطلب ہے اس کا ہمیں بھی تو بتائیے۔ :) :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ہمم آئی ٹرائے مائی بیسٹ ۔۔۔اسکا مطلب ہے کہ ہر ہاری ہوئی بازی ہمیں ایک اور کوشش کرنے پر اکساتی ہے ۔۔۔ہمشیہ یاد رکھیں کہ شکست عارضی ہوتی ہے لیکن اگر اسکو ہم فیس نہیں کریں گے تو یہ پختہ ہو جائے گی ۔ مطلب ہمیں ٹرائے کرتے رہنا چاہیئے ۔۔۔اگر ایک بار ہم ہار گئے تو اسکا یہ مططلب نہیں کہ ہر بار ہارتے رہیں گے :) اب پتہ نہیں تھیک کیا یا غلط :)
محمداحمد
محمداحمد
واہ ! یہ تو بڑی اچھی بات ہے۔ یعنی اچھا تکا لگ گیا۔ :)

ویسے آپ کے اردو ترجمہ بھی انگریزی سے کم نہیں ہے۔ "آئی ٹرائے مائی بیسٹ" اور "ٹرائے" اور "فیس" ۔ بہت اعلیٰ۔ :)

شکریہ اس ترجمے کا۔

خوش رہیے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
:) ویسے تکا نہیں تھا لگایا سمجھ کے ٹرائے کیا تھا :)
محمداحمد
محمداحمد
ہم تو اپنی بات کر رہے تھے۔ :) ہم نے تو آنکھیں بند کرکے کاپی پیسٹ کیا تھا نا۔ :) D:
عینی شاہ
عینی شاہ
ہاہاہاہاہ نووووووووووووو :)
Top